نئے سال پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی کرتے ہوئے گرفتاری کیلئے ڈرون کیمروں سے نگرانی کی جائے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 دسمبر2025ء) ملک میں نیوایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کا ہر ممکن طریقے سے سراغ لگایا...
Read More
